۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔كارگاه بدھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ہم كارگاه بدا پوانٹ جو گلگت کے ایک گاؤ ناپور ا باسین میں واقے ہے ۔یہ گاؤں گلگت شہر سے تقریبا ۵کلو میٹر کے دوری پے واقع ہے ۔اس جگہ کو كارگاه بدھا پوانٹ اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کے اس جگہ کے بائیں طرف سے بہنےوالا نالاکارگاہ نامی گاءون سے بہتا ہے۔ اور بدھایہان پہبنایا ہوابدھ کی وجہ سے اس جگہ کا نام کارگاہ بدھا پواءنٹ دکھا گیا ہے۔ اس کادگاہ پواءنٹ پہ چڈھنے سے پورا گلگت شہر بلکل صاف دکھائی دیتا ہے ۔اس جگہ سے گکگت شہر کا نظارہ ایک خوبصورت خواب کی طرطرح نظر آتا ہے۔ اس جگہ پہ ہمیں اس گاءوں کے (نمبردار) ملیں۔جس نے ہمیں اس جگہ میں چھپے ہوئے 9 اوراہم مضافات کے بارے میں بتایا جس سے ہم بلکل بے خبر تھے ۔اس بندے نے اس بدھ کے بارے میں 2 پہلءوںسے آگاہ کیا ۔
1سنسکریتی۔ ۔۔۔
2 اصل پہلوں۔ ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 سنسکریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنسکرتی دور ایک ایسا دور تھا جس دور کی باتیں اس دور میں سنانے سے ایسا لگتا ہےکہ دل بہلانے کے لئے کوئ کہانی سنائی جارہی ہے ۔یہ دور اشوک دور سے ملتا ہے ۔جہاں بہبہت طاقتور لوگ رہتے تھے ۔جس زمانے میں بہلاءیں' دیو'پری'کا زمانہ ہوا کرتے تھے۔ سنسکریتی دور میں اس بدھا کو (یصنی) کہاں جاتا ہے۔ جو ایک چڈیل ہوا کرتی تھی۔ یہ چڈیل بہت خونخوار ہوا کرتی تھی۔ جو اس جگہ پہ آنے والے تمام جانور وں اور انسانوں کو کھا جاتی تھی۔ جو ایک خوفناک منظر ہوتاہوگا۔ یہاں کے مقامی لوگ اس ظلم سے بہت تنگ آئیں تھے۔ پھر ایک (اللہ) کا ولی اس جگہ سے گزر رہا تھا۔تو ییاں کے لوگوں نے اس بندے سے فریاد کی کہ اس چڑیل سے انھیں نجات دلائیں۔ان کی تکلیف دیکھتے ہوئے اس ولی نے اس چڈیل کو ایک پہاڈی پہ قید کر دیا تب سے یہ چڈیل اس جگہ پہ قید ہے۔ ۔
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل واقعہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلگت بلتستان میں بدھ مت یعنی غیر مسلموں کا دور ہوا کرتا تھا۔ اس جگہ پہ ہندءوں نے اس پہاڈ پہ ایک بدھ بنا یا ہوا تھا تا کہ وہ اس کی پوجا کر سکے۔ بعد میں مسلمانوں نے انہیں یہاں سے بگایا۔ یہ جگہ ایسی ہی رہ گئ۔ یہاں پہ ان لوگوں کی آبادی بھی ہے۔ جو کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے۔ لوگ ان مقامات سے قیمتی زیورات خزانے کی شکل میں نکالا کرتے تھے۔ جسے اب مقامی لوگوں نے اور حکومت نے پابندی لگائی ہیں۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عطاءلحق جیلانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(Atta ul haq,Gilgit)
if you have any question ,please let me know